الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
جناب مرغے وقت پر ہی بانگ دیتے اچھے لگتے ہیں۔۔ بے وقتے ذبح کردیئے جاتے ہیں۔۔۔:laugh:
 

مغزل

محفلین
دل سنبھال رکھیئے سعود عالم صاحب۔
ویسے آپ کی آواز میں گھلی چاشنی کا
اسیر ہوگیا ہوں۔۔ یہاں موبائل نیٹ ورک
مسئلہ کررہا ہے ۔۔ پھر بات ہوگی ۔
میں نے کئی بات کوشش کی جواب ندارد
والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ڈر ہی لگا رہتا ہے کہ مراسلہ لکھ کر " فوری جواب ارسال کریں" پر کلک کرنے سے پہلے ہی نیٹ جواب نہ دے جائے۔
 
ڈھنڈھورا پیٹ‌ دیا آپ نے۔ اب تو لوگ میری (بقول آپ کے دلفریب) آواز سننے کو جوق در جوق آئیں گے اور جن سے آیا نہ جا سکا وہ فون پر تنگ کریں گے۔ (مجھے نہیں میرے موبائل نیٹؤرک کو) :)س
 

مغزل

محفلین
ذہن پر زور مت دیں۔۔۔ اور رہنے ۔۔ دیں۔
پائے رفتن نہ جائے مانند
والا معاملہ لگتا ہے آپ کے ساتھ
اتنے فیم ہوتے تو آپ کا موبائل اتنی آسانی سے
نہیں مل جاتا جناب۔
ہہہہ
 

مغزل

محفلین
حیرت ہے عالی جاہ تو مرغے کی اذان کروا رہے تھے وہ بھی بے وقت ۔۔ وجہ کہاں ہے ؟

زلزلہ آنے سے پہلے بھی مرغے ’’ ککاڑتے‘‘ ہیں۔۔:arrow:

کراچی کے لوگ کیا جانیں ۔۔۔مرغوں کی رودادِ قلبی ۔۔۔ :boxing:
اس کے لیے تو دہقان کا دل اور الہڑ مٹیاری کے گوش درکار ہوتے ہیں۔
آپ کیوں ذہن پر جبر کرتی ہیں۔
:laugh::laugh::laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top