بات آسان سی ہے کہ پہلے پشتو وغیرہ نہیں لکھی جاتی تھی!
ابن سعید خادم اگست 6، 2008 #327 چلیئے ثبوت کی ضرورت نہیں وہ تو بس ایک بار میں ایک جملے کے لئے پڑتی ہے۔
سعود الحسن محفلین اگست 6، 2008 #330 م۔م۔مغل نے کہا: ح سے لکھنا تھا ہ سے نہیں ۔۔ جناب یہاں صوتی آہنگ کی ممانعت ہے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خفا نہ ہوں میں نے فوراً ہی صحیح کر دیا تھا۔
م۔م۔مغل نے کہا: ح سے لکھنا تھا ہ سے نہیں ۔۔ جناب یہاں صوتی آہنگ کی ممانعت ہے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خفا نہ ہوں میں نے فوراً ہی صحیح کر دیا تھا۔