قرض کی پیتے تھے مئے اور سمجھتے تھے رنگ لائے گی اپنی فاقہ مستی اک دن
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2008 #521 قرض کی پیتے تھے مئے اور سمجھتے تھے رنگ لائے گی اپنی فاقہ مستی اک دن
ابن سعید خادم اگست 14، 2008 #525 نادانستگی میں سرزد ہوئی ہزار خطائیں معاف ہیں آپ کی جن میں سے شاید 999 تمام ہوئیں!
الف نظامی لائبریرین اگست 14، 2008 #526 وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے
ابن سعید خادم اگست 14، 2008 #533 پریشان نہ ہوں اب وہ تصویریں میرے لیپٹاپ میں ہیں۔ اور انشاء اللہ اگر سو نہ گیا تو ایک گھنٹے بعد اپلوڈ کر دوں گا۔
پریشان نہ ہوں اب وہ تصویریں میرے لیپٹاپ میں ہیں۔ اور انشاء اللہ اگر سو نہ گیا تو ایک گھنٹے بعد اپلوڈ کر دوں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2008 #537 ثمرین کی کیا خبر ہے؟ میں نے آپ سے کہا بھی تھا کہ آتے ہوئے اس کی خیریت دریافت کرتے آئیے گا۔