الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا اپنے مراسلے میں‌ایسی بات کہ :
’’ جس سے جیہ کا دل دُکھے ‘‘ مگر ’’ ہنوز دلّی دور است‘‘
 

جیہ

لائبریرین
ذکر میرا بہ بدی بھی، اُسے منظور نہیں
غیر کی بات بگڑ جائے تو کچھ دُور نہیں


غالب
 

مغزل

محفلین
سعود عالم صاحب۔
آداب۔
میری ماں مجھ کو چاند کہتی ہے
ماں کا وہ لا ڈ لا تو میں بھی ہوں

باقی ’’ بچہ‘‘ ہر آدمی کا ’’ ارتقائی‘‘ دور ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
نہیں، کمپیوٹر کی کتابت اس لئے مجھے پسند ہے کہ اس میں آپ یہ پہچان سکتے ہیں کہ کون سا لفظ کہاں ختم ہو رہا ہے۔ ابھی کل ہی ابنِ کثیر پڑھتے وقت میں ’پَر۔۔۔۔ اُٹھے‘ کو ’پَراٹھے‘ پڑھ گیا!! شاید روزہ تھا نا اس وجہ سے۔۔۔
سعود دلی کی گلی پراٹھے والی یاد آگئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top