غافل تو نہیں ہوںمحفل سے میں ۔ وعلیکم السلام ؟ کیسی ہیں سارہ آپ ؟
ع عندلیب محفلین ستمبر 29، 2008 #721 غافل تو نہیں ہوںمحفل سے میں ۔ وعلیکم السلام ؟ کیسی ہیں سارہ آپ ؟
سارہ خان محفلین ستمبر 29، 2008 #723 فرصت نہیں ہوگی نہ پھر آپ کو آنے کی ۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ آپ سنائیے بے بیوں نے خوب شاپنگ کی ہوگی عید کی
فرصت نہیں ہوگی نہ پھر آپ کو آنے کی ۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ آپ سنائیے بے بیوں نے خوب شاپنگ کی ہوگی عید کی
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #725 کبھی بھی تین چیزوں کو حقیر نہ جانو ! پہلی نیکی بنیادی علم قرض (خواہ کتنا ہی کم نہ ہو)
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #727 لمبا لٹا دیا آپ نے تو گولی مار کر، اب بھلا کوئی عید کیسے منائے گا؟
سارہ خان محفلین ستمبر 29، 2008 #730 مگر یہ لسوڑوں کا کام آپ نے کب شروع کیا ۔۔ آفس میں بیٹھ کر یہی تو نہیں کرتے ۔۔:tounge:
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #734 ہمم، بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ ہمہارے ہاں تو اعلان ہو گیا ہے کہ صبح 30 ستمبر کو عید ہو گی۔
سارہ خان محفلین ستمبر 29، 2008 #735 یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔۔ پھر تو یہاں بھی پہلی کی عید ہو سکتی ہے ۔۔ چاند رات مبارک ہو شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔۔ پھر تو یہاں بھی پہلی کی عید ہو سکتی ہے ۔۔ چاند رات مبارک ہو شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #736 آپ کی مبارک باد کا شکریہ۔ بالکل آپ کے ہاں پھر یکم کی عید ہونی چاہیے۔