رواج یہاں کا یہ ہے کہ فجر کی اذان کے ٹھیک ڈیڑھ گھنٹہ بعد عید کی نماز ہو تی ہے۔
آج یہاں فجر کی اذان صبح چار بجکر پچیس منٹ پر ہوئی تھی تو عید کی نماز پانچ بجکر پچپن منٹ پر ہوئی۔
طفلانہ باتین مت کیجئے مغل بھائی۔ ضعیفی میرے لئے کوئی نئی خبر نہیں ہے۔ در اصل لینکس میں ویب پیڈ بہت پریشان کرتا ہے۔ اور مجھے پیغامات کو کئی کئی بار مدون کرنا پڑتا ہے۔ اس میں بھی ی کی جگہ کھڑا زبر لگا ہوا ہے۔