کہاں کہاں عید ہونی باقی ہے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2008 #766 وہ تو مجھے معلوم تھا کہ اس دفعہ بھی پاکستان میں تین عیدیں تو منائی ہی جائیں گی۔ ایک آج سرحد میں ہو گئی۔
وہ تو مجھے معلوم تھا کہ اس دفعہ بھی پاکستان میں تین عیدیں تو منائی ہی جائیں گی۔ ایک آج سرحد میں ہو گئی۔
ابن سعید خادم ستمبر 30، 2008 #767 ہمارے یہاں بھی سعودی سفارت خانے والے اور کیرالہ والے سعودی عرب کے حساب سے ہی روزہ رکھتے و توڑتے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2008 #768 یہ تو ہوتا ہی ہے ہر دفعہ۔ مشکل ہی ہے کہ مسلمان ایک دن عید منانے پر متفق ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2008 #771 پھر تو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ یہ ان کو چاند اتنی دیر سے کیوں نظر آیا؟
ابن سعید خادم اکتوبر 1، 2008 #772 تبھی تو آج محفل سونی سونی ہے۔ کہ بچے وہاں عید منا رہے ہیں۔ اور بھئی ہم تو کل ہی منائیں گے انشاء اللہ۔
تبھی تو آج محفل سونی سونی ہے۔ کہ بچے وہاں عید منا رہے ہیں۔ اور بھئی ہم تو کل ہی منائیں گے انشاء اللہ۔
وجی لائبریرین اکتوبر 1، 2008 #773 ٹائم کا کیا ہے شمشاد جی کیا متحدہ عرب امرات میں تو کبھی کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ لوگ روزہ رکھ کر فجر پڑھنے گئے اور پتا چلا کہ آج تو عید ہے شکر کریں پاکستانی کہ اتنی دیر نہیں ہوئی تھی
ٹائم کا کیا ہے شمشاد جی کیا متحدہ عرب امرات میں تو کبھی کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ لوگ روزہ رکھ کر فجر پڑھنے گئے اور پتا چلا کہ آج تو عید ہے شکر کریں پاکستانی کہ اتنی دیر نہیں ہوئی تھی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2008 #776 جناب ج سے لکھنا تھا، کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ اُلٹی حروف ابجد کے حساب سے لکھ رہے ہوں۔
مغزل محفلین اکتوبر 1، 2008 #777 چوری کرنے اور غلطی کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے ۔۔ بقول یاس یگانہ چنگیزی دھڑکا لگا نہ ہو تو مزا کیا گناہ کا لذّت ہی اور ہوتی ہے چوری کے مال میں۔۔ سو /۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوری کرنے اور غلطی کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے ۔۔ بقول یاس یگانہ چنگیزی دھڑکا لگا نہ ہو تو مزا کیا گناہ کا لذّت ہی اور ہوتی ہے چوری کے مال میں۔۔ سو /۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔