فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں ایسے تو پھر ایسے ہی سہی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #63 کیسے فکر نہ کروں، بال بچوں والا ہوں، اپنی نہیں تو ان کی تو فکر کرنا پڑتی ہے ناں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #65 کیسے قبول کر لوں؟ جو پہلے قبول کی ہوئی ہے اس کا کیا ہو گا، وہ قبول کرنے دے گی کیا؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #68 لمحہ بہ لمحہ وہ ساتھ ہے، غور کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا اور نہ وہ کرنے دے گی۔
حسن علوی محفلین ستمبر 10، 2008 #71 وہ کہتے ہیں نا کہ ضعیف العمری میں رفتار سُست ہو جاتی ھے اور طبیعت میں ٹھہراؤ آ جاتا ھے بس وہی معاملہ لگتا ھے
وہ کہتے ہیں نا کہ ضعیف العمری میں رفتار سُست ہو جاتی ھے اور طبیعت میں ٹھہراؤ آ جاتا ھے بس وہی معاملہ لگتا ھے
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #78 توبہ ہے، مغل صاحب کی چھلانگ تو کوئی دیکھے۔ پ سے سیدھے ق پر جا اترے۔
سارہ خان محفلین ستمبر 10، 2008 #79 ٹھیک کر دی نہ آپ نے غلطی ۔۔ ویسے غالباً وہ تقریباً لکھنا چاہتے ہونگے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #80 ثمرین آ گئی ناں پھر میرے ہی حصے میں۔ لگتا ہے یہ میری ہی تاک میں رہتی ہے۔