فائدہ کی بات ہو تو سن لینے میں ہی بہتری ہے ۔۔۔۔
حسن علوی محفلین ستمبر 10، 2008 #111 یہ تو بڑی اچھی بات ہوگی کہ ہمیں بھی شاملِ گفتگو کیا جا رہا ھے۔ شکریہ عندلیب
حسن علوی محفلین ستمبر 10، 2008 #114 بس کوشش ہونی چاہیئے کہ پوسٹ جلدی سے چپکا دی جائے بنا کسی تاخیر کے
وجی لائبریرین ستمبر 10، 2008 #115 پلک چھپکتے ہی تو کوئ اور پوسٹ کر چکا ہوتا ہے اور پھر معانقہ ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #117 توبہ کرنی چاہیے زیادہ سے زیادہ رمضان کے مہینے میں بجائے اس کے کہ ہر کسی کو چپکاتے پھریں۔
حسن علوی محفلین ستمبر 11، 2008 #118 ٹائر سے ہوا نکال دیتے ہیں شرارتی بچے محلے کے اکثر تو بہت غصہ آتا ھے
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2008 #119 ثمرین سے بچنے کا کوئی طریقہ بتا سکتا ہے مجھے۔ دیکھ لیں یہ پھر میرے پاس آ گئی۔