جب دیکھو یہ آپ کی باری میں ہی آتی ہے ۔۔ کچھ گڑبڑ لگتی ہے ۔۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 10، 2008 #82 چلیئے شمشاد بھائی آج تو بتا ہی دیجئے یہ ثمرین کا کیا قصہ ہے ( بھابھی کہیں غصہ نہ ہو جائیں)
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2008 #83 حزب اختلاف میں لگتا ہے بیٹھ گئی ہیں آپ دونوں جو میرے خلاف سازش کرنا چاہ رہی ہیں۔
ابن سعید خادم ستمبر 10، 2008 #84 خیر اپیا اور بٹیا دونوں میں سے کسی کو بھی شبہے کی نگاہ سے دیکھنا معیوب ہے۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 10، 2008 #85 دعائیںہیں سعود بھائی آپ کے لئے مجھ بوڑھی کی طرف سے آپ کی سونچ پر ۔
ابن سعید خادم ستمبر 10، 2008 #88 ذرا ادھر دیکھئے یہ بہنیں اور بیٹیاں تو اب مجھے رلائیں گی خوشی کی آنسو!
ع عندلیب محفلین ستمبر 10، 2008 #89 رونا بلکل نہیں سعود بھائی مرد روتے ہوئے اچھے نہین لگتے یہ تو خواتین کا ہتھیار ہے ۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 10، 2008 #92 سب ایسے جذباتی تو نہیںہو سکتے ناںسارہ ہمارے سعود بھائی منفرد جو ٹھیرے ۔
سارہ خان محفلین ستمبر 10، 2008 #94 شاید آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ۔۔ ان کو منفرد بننے کا شوق بھی بہت ہے ویسے ۔۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 10، 2008 #100 غریبی میں آٹا گیلا ہونا سنا تھا اب بڑھاپے میں دانت ڈھیلا ہونا بھی سن لیا۔