چلئے اب ایسا بھی کیا۔ خیر میںتو اپنا خیال نہیں رکھتا چہ جائیکہ لیپ ٹاپ۔
ابن سعید خادم اکتوبر 6، 2008 #921 چلئے اب ایسا بھی کیا۔ خیر میںتو اپنا خیال نہیں رکھتا چہ جائیکہ لیپ ٹاپ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #922 حالانکہ رکھنا چاہیے خیال، پہلے اپنا پھر دوسری چیزوں کی باری آتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #924 دن بھی آ جائے گا اور رات بھی آ جائے گی، امید پر دنیا قائم ہے، آپ بھی امید رکھیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 6، 2008 #927 رہنے دیجئے شمشاد بھائی لینکس میں اتنے مسائل رہتے ہیں۔ اب میں سونے چلا۔ شب بخیر!
تعبیر محفلین اکتوبر 6، 2008 #933 طور طریقوں سے سعود کی تو نہیں لگتا کہ اسے سیاست سے کوئی دلچسپی ہو گی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #934 ظلم نہ کریں آپ سعود بھائی کے طور طریقوں پر، یہ الگ بات ہے کہ انہیں فرصت نہیں ملتی۔
ابن سعید خادم اکتوبر 7، 2008 #935 عندلیب اپیا اور تعبیر اپیا اتنی رات گئے کیوں آتی ہیں جب میں بغیر خراٹوں کے سو رہا ہوتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #936 غصہ نہ کریں سعود بھائی، اب وہ اپنی سہولت سے آئیں گی ناں جب ان کو فرصت ہو گی۔
فاروقی معطل اکتوبر 7، 2008 #937 فائدہ ہی کیا ایسی باتوں کا ........کوئی اور اچھا سا کام کریئے نا.....