ضرور رہی صحبت صالح لیکن کبھی کبھی دل کو اکیلا بھی چھوڑ دیا کریں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2008 #761 ضرور رہی صحبت صالح لیکن کبھی کبھی دل کو اکیلا بھی چھوڑ دیا کریں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 28، 2008 #763 ظلم سے طوطا چشمی میرا مطلب ہے چشم پوشی تو ہماری پوری قوم کر رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2008 #764 عندلیب کی بھی رائے لے لیں کہ موافقت میں ووٹ دیں گی یا مخالفت میں؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 28، 2008 #765 غریب تو یہاں ہے بھی نہیں عندلیب۔ اس کو کیوں سیاست میں گھسیٹتے ہیں شمشاد۔ ان کو بے بیوں میں ہی مصروف رہنے دو۔
غریب تو یہاں ہے بھی نہیں عندلیب۔ اس کو کیوں سیاست میں گھسیٹتے ہیں شمشاد۔ ان کو بے بیوں میں ہی مصروف رہنے دو۔
ابن سعید خادم اکتوبر 28، 2008 #766 فکر مت کریں اپیا ابھی کہیں نہ کہیں سے نمودار ہو ہی جائیں گی ان شاء اللہ۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 28، 2008 #769 گھریلو سیاست ہی بہت ہے ہم خواتین کے لئے آج کل کے سسرال والے اور شوہر کسی بش سے کم نہیں ۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 28، 2008 #770 لیجئے اپیا کا نام لیا اور۔۔۔ کیا حال ہیں اپیا؟ کیا مصروفیات ہیں آج کل گھریلو سیست کے سوا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2008 #778 پھر کیا ہو گیا اگر محاورہ الٹا ہو گیا تو۔ بات کی سمجھ تو آ گئی ناں۔