ظاہر ہے وہاں تک جانا کوئی مشکل نہیں ہے آج کے دور میں ۔۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 30، 2008 #802 عندلیب اپیا آپ کا بھی ارادہ ہو تو بچوں کو ساتھ لے کے چلتے ہیں کیا خیال ہے۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 30، 2008 #807 گہری باتیں ہیں آپ نہیں سمجھیں گے ( مزاق) بچے الحمداللہ ٹھیک ہیں آپ سب کی دعا سے ۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 30، 2008 #808 لب پے آتی ہے دعا بن کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریکارڈ کروا کے سنوائیے کبھی ہمیں بچوں سے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 30، 2008 #812 ہاں تو کیا ہوا آخر کو بچوں کی طرفداری تو کرنی ہی ہوگی ناں۔ اپیا تو کبھی خفا ہونے سے رہیں پر بچے روٹھ گئے تو مسئلہ ہے ناں۔
ہاں تو کیا ہوا آخر کو بچوں کی طرفداری تو کرنی ہی ہوگی ناں۔ اپیا تو کبھی خفا ہونے سے رہیں پر بچے روٹھ گئے تو مسئلہ ہے ناں۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 30، 2008 #813 یہ بات آپ کو کس نے کہہ دی " اپیا تو کبھی ۔۔۔۔۔۔۔" غلط فہمی ہے جناب کو ۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 30، 2008 #818 تعریف کرنی پڑئیگی آپ کی، اپنی بات منوانے می ماہر ہیں آپ ، بہت جلد کوشش کروں نگی ۔۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 30، 2008 #820 ثبوت بہت جلد مل جائیگا کہ اپیا کا وعدہ آپ سے مختلف نہیں ۔۔۔ہی ہی ہی ۔