جی جی وہ تو آپ کے ہی ہی ہی کہنے سے ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ کتنی جلدی وعدہ پورا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2008 #821 جی جی وہ تو آپ کے ہی ہی ہی کہنے سے ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ کتنی جلدی وعدہ پورا ہو گا۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 30، 2008 #823 حسن کے بغیر کونسے وعدے ایفا کیئے جا رھے ہیں یہاں، ہیں جی۔۔۔۔۔۔؟؟؟
ع عندلیب محفلین اکتوبر 30، 2008 #827 ذرا سعود بھائی سے پوچھئے حسن بھائی کہیں وہ ناراض تو نہیں ہو گئے ۔۔۔ میں ٹھیک ہوں الحمد اللہ ۔
ابن سعید خادم اکتوبر 30، 2008 #828 رات ہو چلی ہے اپیا اچھی خاصی اب بھلا اس وقت کیا خاک ناراض ہونگا۔ حسن بھائی سے ہماری گفتگو ادھار ہے کسی وقت فرصت سے کریں گے انشاء اللہ۔
رات ہو چلی ہے اپیا اچھی خاصی اب بھلا اس وقت کیا خاک ناراض ہونگا۔ حسن بھائی سے ہماری گفتگو ادھار ہے کسی وقت فرصت سے کریں گے انشاء اللہ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2008 #831 سونا صحت کےلیے اچھا ہوتا۔ یہ سونا بستر والا ہے کہیں زیور والا سمجھ لیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2008 #833 صحیح کہہ رہی ہیں آپ کہ زیور والا سونا مردوں کی جیب پر بھاری جو پڑتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2008 #835 طوطا چشمی بھی تو نہیں کر سکتے ناں۔ سال میں ایک آدھ بار پھنس ہی جاتے ہیں کہ جیب خاصی ڈھیلی ہو جاتی ہے۔
طوطا چشمی بھی تو نہیں کر سکتے ناں۔ سال میں ایک آدھ بار پھنس ہی جاتے ہیں کہ جیب خاصی ڈھیلی ہو جاتی ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2008 #836 ظاہر ہے کہ شادی سے پہلے ان چیزون پر غور نہیں کریں گے تو جیب کا جنازہ تو نکلے گا ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2008 #838 غیر حاضر اور عندلیب اپیا! کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ کب آ جائیں اور میرے کان نیلے کرنے کی بات چھیر دیں۔ شاید زنانہ صیغے میں اسے ہاتھ پیلے کرنا کہتے ہیں۔
غیر حاضر اور عندلیب اپیا! کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ کب آ جائیں اور میرے کان نیلے کرنے کی بات چھیر دیں۔ شاید زنانہ صیغے میں اسے ہاتھ پیلے کرنا کہتے ہیں۔