کیا آپ نے سوچا تھا، مغل صاحب
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2008 #842 کیا کیا جائے بندہ رحم مادر میں ہوتا ہے تبھی سے قابل رحم ہوتا ہے اور یوں ایک روز مرحوم ہو جاتا ہے۔
مغزل محفلین اکتوبر 31، 2008 #844 لسوڑوں کا ذکر خاصے عرصےسے مفقود تھا ۔۔ سوچا منھ کا ذائقہ بدلا جائے ۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2008 #845 منھ کا ذائقہ ہی بدلنا ہے تو عندلیب اپیا سے گاجر کا حلوہ بنوا لیتے ہیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 31، 2008 #847 وہ کیا ہے کہ ۔۔ میں آپ کے حق میں دستبردار ہوتا ہوں۔۔ بریانی بنوالیتے ہیں۔۔ کیوں اب ٹھیک ہے نا ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2008 #848 ہم سے پوچھ رہے ہیں تو میرا مشورہ پکوڑے سموسے کے لیے ہے۔ لیکن ہوں خوب چٹ پٹے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2008 #850 آپ کی بھابھی بچوں کو لیکر میکے گئی ہوئی ہیں، ورنہ ان سے بنوانے میں کوئی عار نہ تھا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 31، 2008 #851 بہت بہتر! ورنہ آپ تو شکایت کرتے رہتے ہیں کہ میکے جانے کو کرایہ دیتا ہوں اور شام تک شاپنگ کر کے واپس آ جاتی ہیں۔
بہت بہتر! ورنہ آپ تو شکایت کرتے رہتے ہیں کہ میکے جانے کو کرایہ دیتا ہوں اور شام تک شاپنگ کر کے واپس آ جاتی ہیں۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 31، 2008 #852 پر تاریخ گواہ ھے کہ دنیا میں ایسے بہت سے کیس بہت بار پیش آ چکے ہیں
وجی لائبریرین اکتوبر 31، 2008 #854 ٹال دیں گواہی اگلی پیشی پر یہی قانون ادھر بھی ہے یہی قانون اِدھر بھی ہے