الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی راستے میں ہی ایک دوست انتظار فرما رہے تھے، کھانا انھیں کے ساتھ کھایا اور اب گھر کو پہنچا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح سے سمجھے نہیں زین بھائی آپ۔ اس دھاگے پر حروف تہجی کے حساب سے مراسلہ بھیجنا ہوتا ہے۔
یعنی ش کے بعد ص اور اب جو بھی لکھے گا وہ ض سے لکھا جائے گا۔
 

زین

لائبریرین
نئے ممبرز کو کیسے پتہ چلے گا جب آپ لوگ طریقہ کار نہیں لکھیں گے اب ہم کہاں سے " الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت"کا سب سے پہلا والا دھاگہ ڈھونڈے ۔ اس لیے جب بھی نیا دھاگہ شروع کرنا ہو تو شروع میں طریقہ کار دوبارہ لکھا کرے ۔

اس پوسٹ کے بعد میں اس بات کا خیال رکھوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی تو ہم کیا اس کو مشکل سمجھ کر یہاں آتے ہیں۔ ہم بھی تو آسان سمجھ کر ہی یہاں کھیلتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top