ذرا سی حروف تہجی کا خیال نہیں رکھ سکی تو گھر کا کیا حال ہوتا ہوگا اپیا؟
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #901 ذرا سی حروف تہجی کا خیال نہیں رکھ سکی تو گھر کا کیا حال ہوتا ہوگا اپیا؟
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #907 ضرورت کس بات کی ہے؟ اسے تبدیل کیا جائے یا اس سے سمجھوتہ کر لیا جائے؟
ع عندلیب محفلین نومبر 1، 2008 #908 طریقے سے سمجھائیں میں تو سمجھنےسے قاصر ہوں کیا کہہ رہے ہیں آپ ۔۔۔؟
مغزل محفلین نومبر 1، 2008 #909 ظروفِ ذہنی کو کشادہ کیجئے سب سمجھ میں آجائے گا۔۔۔ عندلیبِ ہند کو آداب و سلامِمسنون !
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #910 ظاہر کہ کہ مجھے خود سمجھ میں نہیں آتی جو بات وہ آپ کو کیا سمجھاؤں گا بھلا اپیا؟
الف عین لائبریرین نومبر 1، 2008 #917 لو میں تو سمجھا تھا کہ میں کچھ بھی سمجھ نہیں سکتا کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #920 ویسے تو کوئی ایک چیز تو کھائی نہیں پر جو بھی کھائی اس میں قابل ذکر شئے ساگ تھی۔