ہم کیا بنائیں اب چلئے سعود بھائی سے ہی پوچھ لیتے ہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #924 اجی ایسا تو ہتا رہتا ہے۔ تھوڑی بہت بے ترتیبی ہی ہے جو اس دھاگے کو ذرا سا مزیدار بناتی ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #926 پروا نہیں زین بھائی ایسا کچھ کھایا نہیں جسے زود ہضم نہ کہا جا سکے۔ ویسے آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے کسی چورن کا پرچار کر رہے ہوں۔
پروا نہیں زین بھائی ایسا کچھ کھایا نہیں جسے زود ہضم نہ کہا جا سکے۔ ویسے آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے کسی چورن کا پرچار کر رہے ہوں۔
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #932 حیرت کی بات ہے کہ آپ چابکدستی سے منع کر رہے ہیں یہاں لوگ کسلمندی سے منع کرتے ہیں۔