الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لیجیے۔۔۔ معانقہ ہی ہورہا ہے احمد بھائی سے۔۔۔ آپ ہوتے کہاں ہیں احمد بھائی؟؟ ہم نے مغل میاں سے کہا تھا کہ ملاقات کروادیں لیکن ۔۔۔۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ میرے لیے پانی ہی لے آئیں بس اس کو گرم کر کے اس میں تھوڑی سے چائے کی پتی ڈال دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی دیر ہے ابھی رات کے کھانے میں۔ ابھی تو خاتون خانہ نے باورچی خانہ کا رخ بھی نہیں کیا۔
 

عندلیب

محفلین
ٹھیک ہے ، پر یہاں تو توے کی گرم روٹیاں بھی مل جاتیں‌ ہیں ہر وقت ، تو پھر خاتون خانہ کو زحمت دینا مناسب نہیں ۔
 
ثالث کی بات کا کیا اعتبار میاں بیوی کے درمیان پر اتنا جانتا ہوں‌ کہ خاتون خانہ کے بنانے میں حسن ہو نہ ہو سارا ذائقہ اس کے کھلانے میں ہوتا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
دال میں کچھ کالا تو ھے ورنہ غیب کا علم تو اللہ کے سوا کسی کے پاس نہ کبھی تھا نہ کبھی ہوگا تو سعود بھائی پھر کیونکر۔۔۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top