قابلِ رحم ہے یہ بات سورج کیلئے
ع عندلیب محفلین نومبر 6، 2008 #263 گر سورج کی بات ہو رہی ہے تو میں کوئی رائے نہیں دے سکتی کیوں ، کیاں کہ سورج کو مین نے کئی دن سے دیکھا نہیں ہے ۔
گر سورج کی بات ہو رہی ہے تو میں کوئی رائے نہیں دے سکتی کیوں ، کیاں کہ سورج کو مین نے کئی دن سے دیکھا نہیں ہے ۔
ابن سعید خادم نومبر 6، 2008 #264 لو لگنے کا خطرہ ہے پھر تو اپیا اگر کسی دن اتفاق سے نکل پڑیں بھری دوپہر میں۔
مغزل محفلین نومبر 6، 2008 #266 نہ جانے کیوں کئی دن سے باباجانی نظر نہیں آرہے ۔۔۔ عندلیب کوئی خبر ہے بابا جانی کی ۔ اور وہ جیہ بھی غائب ہے۔۔اللہ کرم فرمائے ۔۔
نہ جانے کیوں کئی دن سے باباجانی نظر نہیں آرہے ۔۔۔ عندلیب کوئی خبر ہے بابا جانی کی ۔ اور وہ جیہ بھی غائب ہے۔۔اللہ کرم فرمائے ۔۔
ابن سعید خادم نومبر 6، 2008 #267 نا حق وہاں بیٹھی ہیں پھر تو، آپ چلئے ہمارے گاؤں اور دن بھر دھوپ میں جلئے۔
ابن سعید خادم نومبر 6، 2008 #268 واقعی مجھے بھی چاچو کو لیکر تشویش تھی پر آج یہ جان کر تشویش تکلیف میں بدل گئی کہ چاچو ان دنوں بلڈ پریشر کے شکار ہیں۔ اور ڈاکٹروں کے چکر لگا رہے ہیں۔ اللہ انھیں جلد صھت یاب فرمائے۔
واقعی مجھے بھی چاچو کو لیکر تشویش تھی پر آج یہ جان کر تشویش تکلیف میں بدل گئی کہ چاچو ان دنوں بلڈ پریشر کے شکار ہیں۔ اور ڈاکٹروں کے چکر لگا رہے ہیں۔ اللہ انھیں جلد صھت یاب فرمائے۔
مغزل محفلین نومبر 6، 2008 #269 ہر وقت میری گفتگو کا حصہ رہنے والی دونوں شخصیات پر اللہ اپنا کرم فرمائے اٰمین ثم اٰمین
ابن سعید خادم نومبر 6، 2008 #270 یہ جیہ اپیا کا مفقود الخبر ہونا واقعی تشویشناک ہے۔ اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔
ع عندلیب محفلین نومبر 6، 2008 #271 افسوس ہے اس قوم پر جس کا ہر قبیلہ ایک قوم ہونے کا دعوٰی ٰکرتا ہے ۔( خلیل جبران )
ع عندلیب محفلین نومبر 6، 2008 #273 پر ماننے کے لئے کون تیار ہے آج کل، آپ کے یا میرے ماننے سے کیا ہوتا ہے ۔؟
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2008 #274 تپتی دوپہر میں نکل جائیں تو عورتون کو لُو نہیں لگا کرتی۔ اس کے شکار صرف مرد حضرات ہوتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین نومبر 6، 2008 #275 ٹھیک ہی تو ہے کس نے کہا ہے مردوں کو تپتی دوپہر میں باہر جائیں ،گھر پر ہی آرام کریں پھر تو ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2008 #276 ثمرین آ گئی ناں پھر دو عدد ثوبیہ بھی آئیں تھیں محفل پھر نجانے کہاں گئیں۔
مغزل محفلین نومبر 7، 2008 #279 حضور چناب سے نہیں ۔۔ یہ آواز خوشاب کے پانیوں کی ہے ۔۔ ویسے اصل ماخذ ۔۔۔ منگولیہ ہے۔