دل کا رونا ہے مسلسل لگا ہوا، کوئی محرم راز نئی دل دا ۔۔ کوئی محرم راز نئی مل دا۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین نومبر 7، 2008 #281 دل کا رونا ہے مسلسل لگا ہوا، کوئی محرم راز نئی دل دا ۔۔ کوئی محرم راز نئی مل دا۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2008 #283 ذرا تکلیف کریں اور پتہ بھی تو عنایت فرمائیں کہ ڈاک ٹکٹ کہاں بھیجیں اور کہاں سے منگوائیں۔
سارہ خان محفلین نومبر 7، 2008 #292 ظہر کے وقت چائے ۔۔ یہ کونسا ٹائیم ہے چائے کا ۔۔۔ لسی پیو ۔۔۔:tounge:
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2008 #293 عین غین مت کریں۔ چائے بنانی ہے تو بنا دیں۔ نہیں تو میں خود بنا لوں گا۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 7، 2008 #295 غصہ نہ دلاؤ سارہ۔۔۔ کتنی نالائق بہن ہو۔۔۔ جان چھڑانے کے لیے لسی پر ٹال رہی ہو۔۔۔ شمشاد بھائی! دیکھیں تو سہی۔۔۔ یہ تو چائے کا وقت ہوتا ہے۔
غصہ نہ دلاؤ سارہ۔۔۔ کتنی نالائق بہن ہو۔۔۔ جان چھڑانے کے لیے لسی پر ٹال رہی ہو۔۔۔ شمشاد بھائی! دیکھیں تو سہی۔۔۔ یہ تو چائے کا وقت ہوتا ہے۔
سارہ خان محفلین نومبر 7، 2008 #296 فکر ہو رہی ہے نا بھائیوں کی اس ہی لئے تو لسی کا مشورہ دیا ہے ۔۔ چائے بھی کوئی چیز ہے گرمی میں پینے کی ۔۔ :tounge: شمشاد بھائی ایک کپ عمار کے لئے بھی بنا دیں ۔۔
فکر ہو رہی ہے نا بھائیوں کی اس ہی لئے تو لسی کا مشورہ دیا ہے ۔۔ چائے بھی کوئی چیز ہے گرمی میں پینے کی ۔۔ :tounge: شمشاد بھائی ایک کپ عمار کے لئے بھی بنا دیں ۔۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 7، 2008 #300 گڑیا سے نہیں کھیلتے ہم جو ناسمجھ ہوں اتنے۔۔۔ پیٹ بھر کر کھانا کھانے کے بعد اگر ہم لسی پئیں اور وہ بھی دفتر میں تو تھوڑی ہی دیر میں سوتے نظر آئیں گے۔
گڑیا سے نہیں کھیلتے ہم جو ناسمجھ ہوں اتنے۔۔۔ پیٹ بھر کر کھانا کھانے کے بعد اگر ہم لسی پئیں اور وہ بھی دفتر میں تو تھوڑی ہی دیر میں سوتے نظر آئیں گے۔