الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
شرم کی بات ہوکوئی تو بتانا مجھ کو، مجھ کو بھی شرم نہیں آتی ہے مدت سے اسد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( قہقہہ)
 

مغزل

محفلین
صاحب جی اس قدر دلبرداشتہ کیوں ہو رہے ہیں‌آج آپ؟
ظرف بھی تونہیں میرے پاس، احمد تمھیں تو معلوم ہی ہے جب میں او ر اختر پیا تمھارے پاس بیٹھے تھے۔۔
یار وہ سانحہ میں ابھی تک نہیں بھلا پایا ۔۔ لاکھ ٹھٹھول کرلوں ۔۔۔
کیا کروں کیا نہ کروں۔۔۔
 

فاروقی

معطل
غیب ہوگیں .....بھلا کوئی پری ہیں وہ ........
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"]غیب ہوگیں .....بھلا کوئی پری ہیں وہ ........ [/font]
 

عندلیب

محفلین
غائب اس لئے ہو رہی ہوں کہ یہاں بارش ہوئی ہے اور پانی کی نکاسی کا انتظام یہاں سعودی عرب نہیں اسی لئے مصروفیت میں ایک اور اضافہ ہو گیا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
فکر کیوں کرتی ہیں۔ آہستہ آہستہ نکل جائے گا پانی۔ لیکن کہیں آپ کے گھر میں تو نہیں آ گیا؟
 

زین

لائبریرین
قابل توجہ بات آپ لوگ پھر بھول رہے ہیں ، دھاگے کے شروع میں پھر طریقہ کار نہیں لکھا
 

زین

لائبریرین
گِراں کام تو نہیں ہے ۔
خیرچھوڑیئے ان باتوں کو، کوئی نئی سنائو ۔ کوئٹہ میں تو زلزلے کا ڈر ہر وقت لگا رہتا ہے ۔
 
ہائیں ایسی بات؟ تو یہ لیجئے جناب!

Gajar+ka+halwa.JPG
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top