بھیا زین آپ کو تو صرف ایک کونا دکھ رہا ہے آکر کتنا کھا لیں گے۔ یہی تو میری چالاکی تھی کہ سارا نہیں دکھایا ورنہ آپ کسر چھوڑتے بھلا پورا چٹ کر جانے میں؟ بعد مین چاہے پیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور عندلیب اپیا وہاں دیسی ملتا کیا ہے؟ ایک گاجر ہی کیا!
تیز غصہ آرہا ہے مجھے یہ بار بار معانقہ ہو رہا ہے۔ پر یہ سوچ کے رہ جاتا ہوں کہ چلو بھائی بہن ہی تو ہیںکو جیب کترے تو ہیں نہیں جو خطرہ ہو گلے ملنے میں۔