الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
طعام ۔۔۔۔ یہ میں‌نے علوی نستعلق فونٹ میں طع ام (کھانا، غذا) لکھنے کی کوشش کی ہے لیکن "ط عام" کی بجائے "بعام" نظر آرہا ہے۔
کیا آپ کو بھی اسی طرح‌نظر آرہا ہے ؟؟
 
گو کہ مجھے یہ بھی علم نہیں کہ آپ کیا کیا جانتی ہیں پر مجھے اتنا قلیل علم ضرور ہے کہ آپ بہت کچھ جانتی ہیں
 
میں تھوڑی دیر میں سونے والا ہوں انشاء اللہ۔ بس آپ کے حکم کا منتظر ہوں۔ ویسے میں بخیر ہوں اپیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے علم کو مطابق جتنا خواتین جانتی ہیں اتنا مرد نہیں جانتے۔ ان سے کوئی بات کرو، فوراً جواب آئے گا، مجھے معلوم ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی میرا نیٹ گڑبڑ کر رہا تھا۔ ایک پیغام پوسٹ کیا، پھر مدون کرنا چاہا لیکن نیٹ نے موقع ہی نہ دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top