غلط نام سے مت پکاریں
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #682 فوراً اپنی بات واپس لیجئے بیٹا۔ میں نے ذاتی نہیں صفاتی نام کے طور پر اسے استعمال کیا تھا۔ اور اس کے غلط ہونے کا تصور بھی محال ہے میرے لئے۔
فوراً اپنی بات واپس لیجئے بیٹا۔ میں نے ذاتی نہیں صفاتی نام کے طور پر اسے استعمال کیا تھا۔ اور اس کے غلط ہونے کا تصور بھی محال ہے میرے لئے۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #684 کاٹ دی؟ مطلب آپ کو مفہوم کا احساس ہو گیا! اچھا بیٹا شب بخیر! اب میں سوؤں گا انشاء اللہ۔
مغزل محفلین نومبر 11، 2008 #689 نہ تو خوشی جو ہمارے حصے کی خوشی ، خوشی خوشی کھا جائے تو ۔۔ خوش رہا جاسکتا ہے کیا ۔۔
ابن سعید خادم نومبر 11، 2008 #690 واہ اب ایسی بھی کیا خوشی مغل بھیا پر یہ خوشی بٹیا کی رفتار قابل داد ہے۔
مغزل محفلین نومبر 11، 2008 #691 ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔۔ جی ہاں واقعی رفتار تو قابلِ داد ہے مگر ایک شعر یاد آگیا۔ تمھاری برق رفتاری بجا اے قافلہ والو مگر رفتارِ میرِ کارواں کچھ اور کہتی ہے۔
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔۔ جی ہاں واقعی رفتار تو قابلِ داد ہے مگر ایک شعر یاد آگیا۔ تمھاری برق رفتاری بجا اے قافلہ والو مگر رفتارِ میرِ کارواں کچھ اور کہتی ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 11، 2008 #692 یہ میں ذرا دیر کو ڈیسک سے اٹھ کیا گیا اس دھاگے میں تو سناٹا چھا گیا۔
ابن سعید خادم نومبر 11، 2008 #694 بہت بہتر اب تو میں نے لنچ بھی کر لیا۔ ویسے آج عندلیب اپیا نظر نہیں آ رہیں۔