طب کے میدان میں کب سے قدم رکھ دیا مغل بھیا؟ اور عندلیب اپیا آپ نے لنچ کر لیا؟
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #641 طب کے میدان میں کب سے قدم رکھ دیا مغل بھیا؟ اور عندلیب اپیا آپ نے لنچ کر لیا؟
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #642 ظاہر ہے اتنی دیر غائب رہنے کی وجہ ہی یہی تھی کہ میں معہ بچوں کے ساتھ لنچ کر رہی تھی ۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #644 عندلیب اپیا اپنے یہاں ایک حکیم سعید ہوا کرتے تھے۔ نام تو سنا ہی ہوگا۔ طب یونانی مین ان کا بڑا رول ہے۔
عندلیب اپیا اپنے یہاں ایک حکیم سعید ہوا کرتے تھے۔ نام تو سنا ہی ہوگا۔ طب یونانی مین ان کا بڑا رول ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #646 فوری طور پر میں آپ کی بات کو اپنے مراسلے سے جوڑ ہی نہ سکا۔ پر نظر پڑی تو تدوین کی۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #648 کیسی باتیں کر رہے ہیں بھائی۔ ارے بھئی محترم حکیم صاحب بہت نیک بزرگ تھے اور بچوں سے بے حد پیار کرتے تھے۔ ان کے لئے مضامین بھی لکھے ہیں حکیم صاحب نے۔
کیسی باتیں کر رہے ہیں بھائی۔ ارے بھئی محترم حکیم صاحب بہت نیک بزرگ تھے اور بچوں سے بے حد پیار کرتے تھے۔ ان کے لئے مضامین بھی لکھے ہیں حکیم صاحب نے۔
زین لائبریرین نومبر 10، 2008 #651 میں تدوین کردیتا ہوں اپنےمراسلے کی خوش آمدید فاروقی بھائی ، کبھی کبھی چکر لگالیا کرے
زین لائبریرین نومبر 10، 2008 #656 ہمیں بھی بتائیں کہ فہیم بھائی کے لیے یہ دھاگہ کیوں نو گو ایریا ہے ؟؟
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #660 بہت با ت کرنے والوںسے پوچھتے ہیں ، سمجھ میں آنے والی باتیں کیسی ہوتیں ہیں۔۔۔؟