الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
خواب تو نہیں دیکھ رہے ، یا ٹویوٹا والوں نے دفتر میں‌حلوہ پر نیاز کا اہتمام تو نہیں‌کردیا ۔۔ اور ہاں رات تمھاری طرف آؤں گا۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
رسمی نہیں‌کہا بھیا جب بھی ممکن ہوسکا آپ آسکیں‌ یا ہم کبھی نہ کبھی آپ سے ضرور ملیں گے۔ نہیں تو اپنی طرف سے مغل بھائی کو بھیج دیں گے انہیں‌ ہندوستان آنے کی بڑی چاہ ہے۔
 

مغزل

محفلین
طنابِ وقت تھم جائے تو بابا جان سے معلوم کیجئے ، وہ بھی غائب ہیں
اور جی جی سے ان کا ہی رابطہ ہے ، میں نے دو ایک بار بابا جانی کو فون
کرنے کی کوشش کی مگر رابطہ نہ ہو پایا، آپ معلوم کیجئے ۔۔ یا میں آپ
فون کرکے کہوں ۔۔ تب مانیں گے ؟؟
 
فکر نہ کریں آپ احباب میں آئی ہیں اور آپ نے نرم زمین روندا ہے۔

مغل بھیا چاچو شاید یو ایس چلے گئے تفریحی دورے پر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top