حقیقتاً دھوپ والے کالے چشمے لگاتا ہوں۔
حسن علوی محفلین نومبر 11، 2008 #742 خیال رکھیئے گا کچھ کالے چشمے نظر کے لیئے مضر بھی ثابت ہوتے ہیں سعود بھائی
زین لائبریرین نومبر 11، 2008 #753 ط سے کیا لکھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کچھ سمجھ نہیںآرہا اتنا کچھ لکھا تو دیا اور کیا چاہیئے
ابن سعید خادم نومبر 11، 2008 #758 قسم سے آج عندلیب اپیا نہیں آئیں تو محفل میں کمی کمی سی محسوس ہوتی رہی۔