ٹھیک ہے ہم انتظار کرین گے تیرا قیامت ۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 13، 2008 #883 جلدی جلدی آجائین سبھی، مغل بھیا، احمد بھیا اور باقی سب دیکھئے عندلیب اپیا آ گئیں کیا حال چال ہیں اپیا؟
جلدی جلدی آجائین سبھی، مغل بھیا، احمد بھیا اور باقی سب دیکھئے عندلیب اپیا آ گئیں کیا حال چال ہیں اپیا؟
ابن سعید خادم نومبر 13، 2008 #885 حالانکہ آپ چاہیں تو مجھے میرے کان مین بھی بتا سکتی ہیں۔ باقی سب کو میں بتا دوں گا۔
ع عندلیب محفلین نومبر 13، 2008 #886 خیال تو اچھا ہے آپ کا لیجئے کان میں ہی بتاتی ہوں یہاں انٹر نٹ کا کچھ پروبلم تھا میرے ہاں( سرگوشی ) ۔
خیال تو اچھا ہے آپ کا لیجئے کان میں ہی بتاتی ہوں یہاں انٹر نٹ کا کچھ پروبلم تھا میرے ہاں( سرگوشی ) ۔
سارہ خان محفلین نومبر 13، 2008 #891 زیادہ ہی پیچھے پڑ گئے ہیں آپ تو میری ناک اور اب کان کے بھی بھیا ۔۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 13، 2008 #894 صفائی اگر ناک کی ہو چکی ہو تو آگے سے پکڑیں یا پیچھے سے ، کوئی فرق تو نہیں پڑتا بحرحال
ابن سعید خادم نومبر 13، 2008 #895 ضرور آپ کو کوئی مغالطہ ہوا ہے۔ پیچھے سے ناک نہیں آنکھ بند کرتے ہیں اور تب تک نہیں چھوڑتے جب تک پہچان نہ لئے جائیں
ضرور آپ کو کوئی مغالطہ ہوا ہے۔ پیچھے سے ناک نہیں آنکھ بند کرتے ہیں اور تب تک نہیں چھوڑتے جب تک پہچان نہ لئے جائیں
زین لائبریرین نومبر 13، 2008 #900 قتل کے وقت تڑپنے پہ ہے روٹھا قاتل خون دوڑا ہوا جاتا ہے منانے کے لئے ---------- پھر کس نے ظلم کیا ؟؟؟