الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ثقل سماعت تو نہیں عندلیب بہن کو ؟؟؟ جو ابھی تک کسی کی آواز نہیں‌سنی ؟
 

زین

لائبریرین
درست فرمایا کھیل اردو ہی میں‌ہے ۔
میں‌نے ٹ کا خون کیا اور آپ نے ت کے ساتھ زیادتی کی اور اسے دو مرتبہ استعمال کیا
 

زین

لائبریرین
صحیح‌کہا ، یہاں زبردست سردی پڑ گئی ہے
سعود بھائی آپ کا خدشہ درست ثابت ہوا
معانقہ ہوگیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top