الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
زیادہ عرصہ ہو گیا آپ کو محفل کی جانب آئے ہوئے کیوں سکون بھیا؟

ظاہر ہے یہ آپکی نوازش ہے کہ آپ آپ کو یاد تو ہیں ہم بھائی جان اپنے سایٹ کو بہتر کرنے میں‌لگا ہوا تھا پھر پاکستان جانا پڑآ اب پھر عید پہ جانا ہے بھاگ دوڑ ہے زمانے کی یار ۔۔
 
عندلیب اپیا معانقوں سے بچنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔ اور سکون بھیا آپ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہوں یہی دعا ہے۔

اب تو مجھے سو جانا چاہئے کیوں اپیا۔
 
ارے اپیا جب آفس جاتے ہیں تو تقریبان اس وقت لاگن ہوتے ہیں پر آج چھٹی ہے تو گھر پے تو جب جی میں ‌آیا لاگن ہو گئے۔
 
پلان تو نہیں ہے کہیں‌جانے کا بس نئے فلیٹ کی طرف نکلوں گا تھوڑی دیر میں ‌انشاء‌اللہ کچھ کام کروانا ہے اس میں۔ ویسے آج ہماری بلڈنگ میں ایک عدد دعوت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top