طریقہ کیا ہے اس کو avoidکرنے کا ۔۔
س سکون محفلین نومبر 8، 2008 #362 ابن سعید نے کہا: زیادہ عرصہ ہو گیا آپ کو محفل کی جانب آئے ہوئے کیوں سکون بھیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے یہ آپکی نوازش ہے کہ آپ آپ کو یاد تو ہیں ہم بھائی جان اپنے سایٹ کو بہتر کرنے میںلگا ہوا تھا پھر پاکستان جانا پڑآ اب پھر عید پہ جانا ہے بھاگ دوڑ ہے زمانے کی یار ۔۔
ابن سعید نے کہا: زیادہ عرصہ ہو گیا آپ کو محفل کی جانب آئے ہوئے کیوں سکون بھیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے یہ آپکی نوازش ہے کہ آپ آپ کو یاد تو ہیں ہم بھائی جان اپنے سایٹ کو بہتر کرنے میںلگا ہوا تھا پھر پاکستان جانا پڑآ اب پھر عید پہ جانا ہے بھاگ دوڑ ہے زمانے کی یار ۔۔
ابن سعید خادم نومبر 8، 2008 #363 عندلیب اپیا معانقوں سے بچنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔ اور سکون بھیا آپ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہوں یہی دعا ہے۔ اب تو مجھے سو جانا چاہئے کیوں اپیا۔
عندلیب اپیا معانقوں سے بچنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔ اور سکون بھیا آپ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہوں یہی دعا ہے۔ اب تو مجھے سو جانا چاہئے کیوں اپیا۔
ع عندلیب محفلین نومبر 9، 2008 #374 یہ تو مجھے نہیں معلوم تھاکہ روز ہی اسی وقت حاضر ہوتے ہیں محفل پر ۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #375 ارے اپیا جب آفس جاتے ہیں تو تقریبان اس وقت لاگن ہوتے ہیں پر آج چھٹی ہے تو گھر پے تو جب جی میں آیا لاگن ہو گئے۔
ارے اپیا جب آفس جاتے ہیں تو تقریبان اس وقت لاگن ہوتے ہیں پر آج چھٹی ہے تو گھر پے تو جب جی میں آیا لاگن ہو گئے۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #377 پلان تو نہیں ہے کہیںجانے کا بس نئے فلیٹ کی طرف نکلوں گا تھوڑی دیر میں انشاءاللہ کچھ کام کروانا ہے اس میں۔ ویسے آج ہماری بلڈنگ میں ایک عدد دعوت ہے۔
پلان تو نہیں ہے کہیںجانے کا بس نئے فلیٹ کی طرف نکلوں گا تھوڑی دیر میں انشاءاللہ کچھ کام کروانا ہے اس میں۔ ویسے آج ہماری بلڈنگ میں ایک عدد دعوت ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #379 ٹحہریے پوچھ کے بتاتا ہوں۔ یا پھر آپ ایسا کیجئے کہ ہماری دعوت پہ آجائیے۔