حیرت ہے ثروت کب سے اتنی صفائی پسند ہو گئیں؟
زین لائبریرین نومبر 14، 2008 #962 حیر ت ہے شمشاد بھائی آپ آگے جانے کی بجائے پیچھے جارہے ہو۔ چ کے بعد ج نہیں ح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 14، 2008 #964 خیر سے ثروت کا نام لیتے ہی شمشاد بھائی کو پتہ نہیں کیا ہوجاتا ہے ۔۔۔۔؟
حسن علوی محفلین نومبر 14، 2008 #965 دو دن میں یہ کیا ماجرا ہو گیا شمشاد بھائی، یہ کیا قصہ اور کیا کہانی ھے جی؟؟؟
ع عندلیب محفلین نومبر 14، 2008 #966 ڈرئے نہیں حسن بھائی یہ تو مزاق کی باتیں ہو رہ ہیں ۔۔۔ ویسے یہ ثروت ہے کون آپ کو معلوم ہے ۔۔۔؟
حسن علوی محفلین نومبر 14، 2008 #967 ذرا سی خبر تو ھے مگر وہ کردار کوئی اور تھا (شاید ثوبیہ) لگتا ھے نام تبدیل ہو گیا ھے۔
ع عندلیب محفلین نومبر 14، 2008 #968 رہن دیجئے ثوبیہ نے سن لیا تو غضب ہو جائیگا کیونکہ وہ یہاں کی ایک مبمبر ہیں پتہ نہیں اب دیکھائی نہیں دیتیں ۔
رہن دیجئے ثوبیہ نے سن لیا تو غضب ہو جائیگا کیونکہ وہ یہاں کی ایک مبمبر ہیں پتہ نہیں اب دیکھائی نہیں دیتیں ۔
حسن علوی محفلین نومبر 14، 2008 #969 زیادہ فکر کی بھی بات نہیں، یہ بات تو محض ایک ہلکا پھلکا مذاق ہی تو ھے
ابن سعید خادم نومبر 14، 2008 #971 شکر کیجئے کہ یہاں دیوار نہیں ہیں ورنہ سنا ہے ان کے بھی کان ہوتے ہیں۔
سارہ خان محفلین نومبر 14، 2008 #973 صحیح کہا ۔۔۔ ویسے بھیا دیواروں کے کان ہوتے ہیں تو ناک بھی ہونی چاہیئے نہ ۔۔ :tounge:
ابن سعید خادم نومبر 14، 2008 #975 طفلانہ باتیں ہیں یہ سب۔ ناک کی قطعی ضرورت نہیں ورنہ بچے دیواروں سے ہی ناک لڑا لینگے۔
زین لائبریرین نومبر 14، 2008 #977 عندلیب نے کہا: رہن دیجئے ثوبیہ نے سن لیا تو غضب ہو جائیگا کیونکہ وہ یہاں کی ایک مبمبر ہیں پتہ نہیں اب دیکھائی نہیں دیتیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب بہن ، میںنے خبر کردی ہے ۔ انشاء اللہ آجائے گی ۔
عندلیب نے کہا: رہن دیجئے ثوبیہ نے سن لیا تو غضب ہو جائیگا کیونکہ وہ یہاں کی ایک مبمبر ہیں پتہ نہیں اب دیکھائی نہیں دیتیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب بہن ، میںنے خبر کردی ہے ۔ انشاء اللہ آجائے گی ۔
ابن سعید خادم نومبر 14، 2008 #978 غضب کرتے ہیں آپ بھی اطلاع بھجوانی ہی تھی تو یہاں بتا تو دیتے کہ ہم لوگوں سے گستاخیاں نہ سرزد ہوتیں۔