پہلے سلام کا جوب تو دے دوں... وعلیکم السلام
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #264 ثمینہ بھی تو مانے اس بات کو۔ وہ تو ہر بات ثانیہ مرزا پر ڈال دیتی ہے۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 19، 2008 #267 حیرت ہے اُنہیں سمجھانا اتنا دشوار ہے کہ سب کو مل کر سمجھانا پڑے ۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 19، 2008 #269 دو دن دے دیجے، دو دن میں سمجھا دوں گا، نہیں تو توبہ کر لوں گا۔
مغزل محفلین نومبر 19، 2008 #270 ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا نیا لفظ نہ ملا جو ۔۔۔۔۔۔۔۔ دل والوں کی نگری میں جگرا بیچا کرتا ہوں۔۔ کوئی ہے ؟ آواز لگاؤں ؟ کوئی ہے ؟؟
ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا نیا لفظ نہ ملا جو ۔۔۔۔۔۔۔۔ دل والوں کی نگری میں جگرا بیچا کرتا ہوں۔۔ کوئی ہے ؟ آواز لگاؤں ؟ کوئی ہے ؟؟
ع عندلیب محفلین نومبر 19، 2008 #277 ضرور اس میں آپ کا کچھ فائدہ ہے، جب ہی یہ اشتہار دے رہے ہیں آپ ورنہ آجکل کون مفت میں کچھ کرتا ہے ۔۔۔