جناب خوشی کی آمد سے خوشی ہورہی ہے ۔۔ اور کیا ۔۔
مغزل محفلین نومبر 19، 2008 #303 حلوہ کھانے کا جی چاہ رہا ہے ۔۔ عندلیب سے کہا جائے ۔۔۔ ظلِ سبحانی ۔۔ گاجر کا حلوہ پسند کرتے ہیں ۔۔
ابن سعید خادم نومبر 19، 2008 #307 ذرا ڈی آر ڈی او کا انٹر ویو دینے گیا تھا۔ بس اتفاق سے محٍل میں اس کی اطلاع نہیں دے سکا جانے قبل۔
ع عندلیب محفلین نومبر 19، 2008 #308 راز کی بات پوچھ رہی ہوں امید کہ برا نہیں مانیںگے کیسا رہا انٹرویو ۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم نومبر 19، 2008 #309 زبردست رہا اپیا الحمد للہ۔ بس آج کے دن کا آخری شخص میں تھا انٹر ویو کے لئے اس لئے پورا دن یوں ہی برباد سا ہو گیا۔ ویسے انٹر ویو کوئی بھی ہو میرے ہونٹوں سے مسکان محو نہیں ہوتی۔ آج بھی 5 بزرگوں سے اکیلے نمٹ کے آیا ہوں۔
زبردست رہا اپیا الحمد للہ۔ بس آج کے دن کا آخری شخص میں تھا انٹر ویو کے لئے اس لئے پورا دن یوں ہی برباد سا ہو گیا۔ ویسے انٹر ویو کوئی بھی ہو میرے ہونٹوں سے مسکان محو نہیں ہوتی۔ آج بھی 5 بزرگوں سے اکیلے نمٹ کے آیا ہوں۔
ابن سعید خادم نومبر 19، 2008 #312 شبہہ ہے آپ کو میرے بڑھاپے میں؟ ویسے اپیا بڑھاپا اور بزرگی میں فرق ہے۔ ہے ناں؟
ع عندلیب محفلین نومبر 19، 2008 #314 صاحب شمشاد کہاں آپ اڈلی ، ڈوسہ ،وڈا ، میںپھنس گئے ۔۔ سعود بھائی یہ بڑھاپے کے بغیر بزرگی کہاں سے آگئی آپ کو میری سمجھ سے باہر ہے۔۔۔؟
صاحب شمشاد کہاں آپ اڈلی ، ڈوسہ ،وڈا ، میںپھنس گئے ۔۔ سعود بھائی یہ بڑھاپے کے بغیر بزرگی کہاں سے آگئی آپ کو میری سمجھ سے باہر ہے۔۔۔؟
ابن سعید خادم نومبر 19، 2008 #315 ضڑور آپ سے سمجھنے میں پھیر ہوا ہے اپیا مجھ میں بزرگی نہیں بڑھاپا ہی آیا ہے ابھی۔
ع عندلیب محفلین نومبر 19، 2008 #318 ظ سے ظعیف نہیںہوتا بلکہ ض سے ضعیف ہوتا ہے ، ہاں ویسے اس عمر میں تھکان ہو ہی جاتی ہے شب بخیر!
ابن سعید خادم نومبر 20، 2008 #320 غضب ہو گیا۔ اتنی واضح بات سمجھ میں نہیں آتی۔ ارے بھئی ظعیف تو ظ سے ہی ہوتا ہے ض سے تو ضعیف ہوتا ہے ناں۔
غضب ہو گیا۔ اتنی واضح بات سمجھ میں نہیں آتی۔ ارے بھئی ظعیف تو ظ سے ہی ہوتا ہے ض سے تو ضعیف ہوتا ہے ناں۔