عندلیب آج سعود بھائی کو مس کرہی ہیں جو آج صبح سے نظر نہیں آئے کوئی خاص وجہ ۔۔۔۔ کسی کو معلوم ہے ۔۔۔؟
ع عندلیب محفلین نومبر 19، 2008 #281 عندلیب آج سعود بھائی کو مس کرہی ہیں جو آج صبح سے نظر نہیں آئے کوئی خاص وجہ ۔۔۔۔ کسی کو معلوم ہے ۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #284 فکر نہ کیں عندلیب، ظاہر ہے کہیں نہ کہیں مصروف ہوں گے، اسی لیے محفل میں نہیں آئے۔
ع عندلیب محفلین نومبر 19، 2008 #287 گر آسان قائدہ ہے تو مین بھی کوشش کرتی ہوں پرالقائدہ ہے تو مشکل ہے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #288 لاہوری قائدہ اچھا رہے گا۔ آسان بھی ہے اور آسانی سے مل بھی جاتا ہے۔
مغزل محفلین نومبر 19، 2008 #293 عندلیب نے کہا: ضرور اس میں آپ کا کچھ فائدہ ہے، جب ہی یہ اشتہار دے رہے ہیں آپ ورنہ آجکل کون مفت میں کچھ کرتا ہے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔۔ اجی ۔۔ میرا کیا فائدہ ہوسکتا ہے ماسوائے اس کے کہ یہ دواخانہ میری آشی (انٹی) نام پر ہے ،۔۔ آج اچانک یاد آگئیں۔۔ ابھی فون کرتا ہوں۔
عندلیب نے کہا: ضرور اس میں آپ کا کچھ فائدہ ہے، جب ہی یہ اشتہار دے رہے ہیں آپ ورنہ آجکل کون مفت میں کچھ کرتا ہے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔۔ اجی ۔۔ میرا کیا فائدہ ہوسکتا ہے ماسوائے اس کے کہ یہ دواخانہ میری آشی (انٹی) نام پر ہے ،۔۔ آج اچانک یاد آگئیں۔۔ ابھی فون کرتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #298 تو میں تو کہتا ہوں کہ جو بات سمجھ میں نہ آئے ضرور پوچھ لینی چاہیے۔