حلوہ کھلانے کا ارادہ ہے یا کچھ اور؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2008 #422 خبریں تو حلوے کے متعلق ہی گرم ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ گرما گرم حلوہ ملتا کب ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2008 #424 دل ہی توڑ +دل توڑنا+ دیا آپ نے مغل بھائی حلوے سے چھیچھڑوں پر لا کر۔ +رونا+
مغزل محفلین نومبر 21، 2008 #425 ذہن کام نہیں کررہا ۔۔ میں اس وقت سخت ذہنی تناؤ کا شکا ر ہوں ۔۔ کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے ہے ۔۔۔۔۔۔۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 21، 2008 #428 رات ڈیوٹی کی تھی ڈاکٹر صاحب نے سو رہے ہیں جب تک آپ حلوے کا انتظام کریں-
مغزل محفلین نومبر 21، 2008 #429 زحمت نہ دیجئے ۔ کسی طبیب کو ۔۔ میرا مرض لادوا ہے ۔۔ شافی علاج فنا ہے ۔۔ اور بس !
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2008 #432 صحیح طرح سے مرض سمجھ میں آ گیا ہے۔ میں دوا بھیجتا ہوں۔ انشاء اللہ آفاقہ ہو گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2008 #434 طویل وقت گزر چکا ہے دوا بھیجے ہوئے۔ اب تک تو افاقہ بھی ہو گیا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2008 #436 عین ممکن ہے ظہر ہی پڑھی ہو گی کہ یہاں خواتین کے لیے جمعہ کی نماز کا اتنا اہتمام نہیں ہوتا۔ صرف حرمین میں خواتین کے لیے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی سہولت ہے۔
عین ممکن ہے ظہر ہی پڑھی ہو گی کہ یہاں خواتین کے لیے جمعہ کی نماز کا اتنا اہتمام نہیں ہوتا۔ صرف حرمین میں خواتین کے لیے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی سہولت ہے۔
ع عندلیب محفلین نومبر 22، 2008 #439 قریب ہی ہیں آپ اسسی لئے تو آواز لگائی ہے ۔۔۔۔ اور چھٹی کا دن ہے ۔۔۔؟ کیا چل رہا ہے ؟
ابن سعید خادم نومبر 22، 2008 #440 کچھ خاص نہیں اپیا بس آج ایک کام نمٹانا ہے جس میں واقعی بہت تاخیر ہو گئی۔