غائبانہ ذکر ہو رہا ہے کسی کا۔ اپنے پلے تو کچھ نہیں پڑا۔
زین لائبریرین نومبر 20، 2008 #403 شمشاد نے کہا: غائبانہ ذکر ہو رہا ہے کسی کا۔ اپنے پلے تو کچھ نہیں پڑا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قدردان!ثوبیہ باجی کےبھائی کی بات کررہا تھا ۔
شمشاد نے کہا: غائبانہ ذکر ہو رہا ہے کسی کا۔ اپنے پلے تو کچھ نہیں پڑا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قدردان!ثوبیہ باجی کےبھائی کی بات کررہا تھا ۔
زین لائبریرین نومبر 20، 2008 #405 گھڑی ہر گھڑی تو محفل کے کونے کونے چھان مارتے ہو پھر وہ ""دعائیہ کلمات ""میں میری جانب سے لگایا گیا دھاگہ کیوں نہیں دیکھا ؟؟
گھڑی ہر گھڑی تو محفل کے کونے کونے چھان مارتے ہو پھر وہ ""دعائیہ کلمات ""میں میری جانب سے لگایا گیا دھاگہ کیوں نہیں دیکھا ؟؟
مغزل محفلین نومبر 21، 2008 #408 نہیں ایسی بات نہیں میں یہیں تھا ۔۔ بس فاروقی کے معاملے پر ۔۔ شرمندہ ہوں کہ میں نے بلا تحقیق فاروقی کو سخت سست کہا ۔ ۔۔۔ شمشاد صاحب آپ میری مدد کیجئے گا ۔۔ ؟؟ میں ذپ کرتا ہوں۔
نہیں ایسی بات نہیں میں یہیں تھا ۔۔ بس فاروقی کے معاملے پر ۔۔ شرمندہ ہوں کہ میں نے بلا تحقیق فاروقی کو سخت سست کہا ۔ ۔۔۔ شمشاد صاحب آپ میری مدد کیجئے گا ۔۔ ؟؟ میں ذپ کرتا ہوں۔
ابن سعید خادم نومبر 21، 2008 #409 واہ پھر تو ٹھیک ہے! اب آپ کہیں مت نکل جائیے گا۔ تب تک عندلیب اپیا کا انتظار کیے لیتے ہیں
مغزل محفلین نومبر 21، 2008 #410 ہاں ۔۔ مگر میرا خیال ہے جب تک فاروقی واپس نہیں آجاتا ۔۔ میں یہاں سے رخصت لے لوں ۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 21، 2008 #414 پہلے سے کوئی موضوعِ سخن چل رہا ہے یا کوئی بھی بات کی جاسکتی ہے۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 21، 2008 #417 ثابت ہوا کہ کوئی اور نہیں آئے گا اور "ث" کو مجھے ہی بھگتانا پڑے گا۔