جائیے آپ کو جو کرنا کر لیجئے میں تو ثبوت نہیں دوں گا۔ ہاںنہیںتو۔
ع عندلیب محفلین نومبر 20، 2008 #382 چلئے آج آپ کا لڑائی کا موڈ لگتا ہے ، خیر میرا تو لڑائی کا موڈ نہیں ہے ۔۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 20، 2008 #386 دیکھئے شمشاد بھائی اپیا ہیںتو حٌوہ تو آ ہی جائے گا کہیں نہ کہیں سے۔
ابن سعید خادم نومبر 20، 2008 #388 ذرا ہچکچاتی ہیںکہ ایک بار سبھی کے منھ لگ گیا تو آئندہ ہمیشہ یہی ہوگا۔
ع عندلیب محفلین نومبر 20، 2008 #391 زحمت بلکل نہیں سمجھتی ہوں میںآپ سب کو کھلانے میں لیکن مجھے بنانا ہی نہیں آتا حلوہ ۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
شمشاد لائبریرین نومبر 20، 2008 #394 شروع ہو جائیں سعود بھائی، اب تو عندلیب نے بھی کہہ دیا ہے۔ میں بھی آپ کی مدد کروں گا پکانے میں۔
ابن سعید خادم نومبر 20، 2008 #395 صبح سے پہلے تو زیادہ لوگ آئیں گے نہیں اس لئے تھوڑا سا حلوہ لے آیا ہوں۔ یہ لیجئے۔
ابن سعید خادم نومبر 20، 2008 #398 ظاہر ہے کہ طریقہ تو میں بتانے سے رہا کیوں کہ اب سونے کا وقت ہو چلا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 20، 2008 #399 عندلیب کو معلوم ہو جاتا تو ہم عندلیب سے پکانے کی درخواست کرتے، لیکن آپ نے تو آج کا کام کل پر ٹال دیا۔
عندلیب کو معلوم ہو جاتا تو ہم عندلیب سے پکانے کی درخواست کرتے، لیکن آپ نے تو آج کا کام کل پر ٹال دیا۔
زین لائبریرین نومبر 20، 2008 #400 م۔م۔مغل نے کہا: غائب تھی جیہ ۔۔ یہاں کہا ں آگئی ، زین ۔۔۔۔۔۔۔ رابطہ نہ ہوسکا، فون بند ہے۔ میں گھر جاؤں گا۔ تو بتا دوں گا۔ والسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عابد بھائی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ، اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ مغل بھائی ،آپ کا بہت شکریہ
م۔م۔مغل نے کہا: غائب تھی جیہ ۔۔ یہاں کہا ں آگئی ، زین ۔۔۔۔۔۔۔ رابطہ نہ ہوسکا، فون بند ہے۔ میں گھر جاؤں گا۔ تو بتا دوں گا۔ والسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عابد بھائی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ، اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ مغل بھائی ،آپ کا بہت شکریہ