سناتا سا ہے کیوں کہ اپنی عندلیب اپیا کا اتہ پتہ نہیں ہے محفل میں اس وقت۔
ابن سعید خادم نومبر 23، 2008 #581 سناتا سا ہے کیوں کہ اپنی عندلیب اپیا کا اتہ پتہ نہیں ہے محفل میں اس وقت۔
ابن سعید خادم نومبر 23، 2008 #583 صبح صبح شور غوغا ہی سنتا آیا ہوں۔ گاؤں میں تھا تو چڑیوں کا اور یہاں چھوٹے بھائیوں کا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2008 #584 ضروری ہے ناں صبح میں پرندوں کا چہچہانہ، یہ تو کانوں کو بھی بھلا لگتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2008 #593 گڑبڑ کر دی آپ نے سعود بھائی، کھانا لائے بھی اس وقت جب میں یہاں کھانا کھا چکا تھا۔
ابن سعید خادم نومبر 23، 2008 #594 لیکن اپیا کے آنے کے پہلے تو نہیں لا سکتا تھا ناں شمشاد بھائی۔ آخر منانا بھی تو تھا اپیا کو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2008 #596 نا نا کرتے بھی مجھے آپ کا کھانا دیکھ کر کھانا پڑا۔ اب کہیں سے چورن ڈھونڈ کر لاتا ہوں۔
زین لائبریرین نومبر 23، 2008 #600 اب کیا کرو ں بھائی ، مجھے بھوک بہت لگی ہے ، خیر چھوڑیئے آپ نے تو پیٹ بھر کر کھالیا ہے ،ہمارا تو خیال ہی نہیں آپ کو
اب کیا کرو ں بھائی ، مجھے بھوک بہت لگی ہے ، خیر چھوڑیئے آپ نے تو پیٹ بھر کر کھالیا ہے ،ہمارا تو خیال ہی نہیں آپ کو