عندلیب اپیا میں تھوڑی دیر کو اپنے ڈیسک سے اٹھا ہوا تھا۔
زین لائبریرین نومبر 24، 2008 #624 قابل احترام بھائیوں، بہنوں اور دوستوں! السلام علیکم زندگی کیسی گزر رہی ہے ؟؟؟
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #634 ایسے تو جانے کتنے دور انجام کار کو پہونچ گئے پر یہ گردش ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لیتی
محمداحمد لائبریرین نومبر 24، 2008 #637 پہیہ گھومتا رہے گا وقت کا یوں ہی اور دن رات تمام ہوتے رہیں گے۔ کسی نے کہا ہے کہ ہمارے دن ایک ہی طرح کے سوٹ کیسز کی طرح ہوتے ہیں لیکن کچھ لوگ اُن میں زیادہ سامان پیک کرنی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں آپ لوگ؟
پہیہ گھومتا رہے گا وقت کا یوں ہی اور دن رات تمام ہوتے رہیں گے۔ کسی نے کہا ہے کہ ہمارے دن ایک ہی طرح کے سوٹ کیسز کی طرح ہوتے ہیں لیکن کچھ لوگ اُن میں زیادہ سامان پیک کرنی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں آپ لوگ؟
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #638 تو کبھی تنگ جوتا پہن کر کچھ دور چلنے کے بعد دوبارہ نکال کر پہننے کی کوشش کیجئے۔
مغزل محفلین نومبر 24، 2008 #639 ٹھہریں ۔۔ اگر آپ تنگ جوتا پہننے کی کوشش کر رہے ہیں تو یاد رہے ۔۔ جوتا کاٹتا بھی ہے۔