الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھوک تو مجھے بھی لگی ہے لیکن ابھی صرف چائے پی رہا ہوں۔ کھانے کو تو اب صبح ہی ملے گا۔ آپ کے دفتر چائے کا انتظام ہے کہ وہ بھی نہیں۔
 

زین

لائبریرین
پی لی میں‌نے چائے ، جی ہاں چائے کا انتظام موجود ہے ، خیر اب صبح ہونے والی ہے ، ناشتہ کرکے سوجاؤنگا۔
 

زین

لائبریرین
ٹھیک ہے برداشت سے کام لے لیتے ہیں۔جی ہاں ۔، ہوٹل وغیرہ کھلنے میں‌ابھی تقریباًتین گھنٹے کا وقت رہتا ہے
 

زین

لائبریرین
جیتی ہیں‌یا ہاری ........کوئی میچ کھیلا ہے یا نہیں.........مجھے علم نہیں‌........کل سعود بھائی سے پوچھیں گےاس بارے میں
 

زین

لائبریرین
حسن اتفاق نہیں ہوا کبھی چمن جانے کا، تاہم اتنا اندازہ ہے کہ تقریباًتین گھنٹے کافاصلہ ہے کوئٹہ سے ، وہاں کا موسم بھی کوئٹہ ہی کی طرح‌ہے ۔آپ کبھی گئے ہو چمن ؟؟؟
 

زین

لائبریرین
دیکھ لوگے بھائی ، جب کبھی پاکستان آنا ہوا تو آجائیے گا ، کوئٹہ کی سیر بھی کرادینگے
چمن میں تو کچھ خاص نہیں‌ہے سوائے قریبی واقع افغان ضلع بولدک کے ویش بازارکے ، جہاں دنیا بھر کی مختلف چیزیں سستے داموں مل جاتی ہیں ۔
 

زین

لائبریرین
ذرا بھی نہ ڈریئے
ہمارے ساتھ ہوں گے تو کوئی اغواءٰ نہیں کرسکتا
ویسے چمن والے ڈاکواپنے باپ کو بھی نہیں‌بخشتے ، ان سے بھی گاڑی وغیرہ چھین لیتے ہیں
 
طبیعت خراب ہو جائے یا کوئی اور بات ہو جائے تو شاید آفس سے بندہ چھٹی کر بھی لے ورنہ تو کوئی تک بھی نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top