الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
وہ کیا ہے کہ بچے اپنی ایک نیند مکمل کر چکے ہیں‌ ،مجھے تو دئکھ بھال کے لئے جاگنا ہی ہوگا بہت چھوٹے ہیں نا، ویسے کبھی کبھی ہوتا ہے ایسا۔۔۔
 

زین

لائبریرین
یہاں میرا کام ختم ہوگیا ہے ،اب میں جاتا ہوں کچھ آرام کرلو ں صبح کالج بھی جانا ہے ۔ اللہ حافظ
انشاء اللہ کل بات ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے آپ پہلے آپ میں کہیں گاڑی ہی نہ نکل جائے۔ اس لیے آپ دونوں ہی آرام فرما لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈھنگ کے بانکے تو شاید ابھی بھی چند ایک مل ہی جائیں لکھنؤ میں، کہ وہ بھی نہیں رہے۔
 

زین

لائبریرین
ذرا ہمیں بھی سمجھایئے ، کچھ سمجھ نہیں‌آئی ، کیا باتیں ہورہی ہیں لکھنؤ کے بارے میں ؟
 
رکئے مجھے کچھ یاد آ رہا ہے شمشاد بھائی کہ بانکوں کے حؤالے سے کچھ عرصہ قبل آپ نے ایک مراسلہ بھیجا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top