ڈرا رہا تھا میں تو ثمینہ کا نام لیکر لیکن زونی اس چکر میں ہی نہیں آئیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2008 #801 ڈرا رہا تھا میں تو ثمینہ کا نام لیکر لیکن زونی اس چکر میں ہی نہیں آئیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2008 #803 رہنے دیں، زونی نے پھر بھی نہیں ڈرنا، ایسا نہ ہو الٹا مجھے ڈرانا شروع کر دے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2008 #805 ساری بات زونی کے موڈ پر منحصر ہے۔ ویسے بھی وہ آجکل اپنے امتحان کے نتیجے کی منتظر ہے۔
ع عندلیب محفلین نومبر 25، 2008 #806 شاید آج زونی نے مزیدار چائے پلا دی ہے آپ کو اسی لئےزونی کو ہی یاد کر رہے ہیں آپ شمشاد بھائی ۔
ع عندلیب محفلین نومبر 25، 2008 #810 ظاہر ہے آپ کو بڑا والا ہی مگ دئے گئیںہونگی، مگر شمشاد بھائی آپ کو بھابھی منع نہیں کرتیں اتنی زیادہ چائے پینے سے ، زیادہ چائے صحت کے لئے اچھی نہیں۔
ظاہر ہے آپ کو بڑا والا ہی مگ دئے گئیںہونگی، مگر شمشاد بھائی آپ کو بھابھی منع نہیں کرتیں اتنی زیادہ چائے پینے سے ، زیادہ چائے صحت کے لئے اچھی نہیں۔
سارہ خان محفلین نومبر 25، 2008 #811 ظروف اور طشتری یہ نام تو اب استعمال ہی نہیں ہوتے ۔۔ برتن اور پلیٹس ہی کہتے ہیں سب ۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2008 #812 عندلیب اب آپ کو کیا بتاؤں، عرصہ گزر گیا جب سے چائے پی رہا ہوں اور بہت زیادہ پی رہا ہوں۔
سارہ خان محفلین نومبر 25، 2008 #814 فرق نہیں پڑے گا آپ کی بات کا شمشاد بھائی کو ۔۔ انہیں چائے سے عشق ہے ۔۔ اور عشق کنٹرول سے باہر ہوتا ہے ۔۔
فرق نہیں پڑے گا آپ کی بات کا شمشاد بھائی کو ۔۔ انہیں چائے سے عشق ہے ۔۔ اور عشق کنٹرول سے باہر ہوتا ہے ۔۔
زین لائبریرین نومبر 25، 2008 #818 ل۔۔۔ذہنی تھکاوٹ کے باعث لام سے کچھ ذہن میںنہیںآرہا۔ آپ آرام کس وقت کرتی ہو؟؟؟؟
ع عندلیب محفلین نومبر 25، 2008 #819 مجھے تو میری بچوں نے جگایا ہوا ہے ورنہ یہ تو میرا سونے کا ہی وقت ہے ۔
زین لائبریرین نومبر 26، 2008 #820 نقصان دہ ہے زیادہ دیر تک جاگنا .....................اور بچے بھی اتنی دیر تک جاگتے رہتے ہیں؟