الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ تو اب جا چکی، ورنہ ٹھیک سے اس کی خبرگیری کرتا، ویسے میں نے اس کا مندرجہ بالا مراسلہ مدون کر دیا ہے۔
 

زین

لائبریرین
یہ کیا ہورہا ہے ؟؟ ، بھائیوں اور بہنوں!
ناراضگیاں ختم کرنے کی کوشش کرو ،سب
جلدی سے جلدی
 

زونی

محفلین
ابھی آئی ہوں اور ابھی دماغ گھوم گیا ھے پچھلے پیغام پڑھ کے ، اگرچہ پہلے فلو سے گھوما ہوا ھے :music:

پلیز کول ڈاؤن، اور بھی غم ہیں زمانے میں جھگڑنے کے سوا :(
 

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ سے پوچھ لیں کہ ب کے بعد پ آتا ہے کہ الف، کیا الٹی حروف تہجی کے حساب سے چلنا چاہتی ہیں؟
 

زونی

محفلین
خیر چھوڑیں آپ کیسے ہیں سعود (انکل) ، ثمینہ کا سراغ ہم خود ہی لگا لیں گے ، شمشاد بھائی اکثر یہ نام لیتے رہتے ہیں ;):grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top