الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گھبرائیے نہیں سعود بھائی، کہیں م س ن پر مل گئے تو سیدھا ادھر سے ہی ادھر لے آؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس ان کا فون نمبر نہیں ہے، اگر کسی کے پاس ہے تو مجھے بتا دے تا کہ میں ان کو فون کر سکوں۔
 

جہانزیب

محفلین
بہت اچھا شمشاد بھائی ۔ لیکن غلطی میری تھی، مجھے و کا پتا تھا لیکن میں‌ و کے بعد اگلا ہجہ ق سمجھ رہا تھا ۔
 

زین

لائبریرین
تو پھر بھی یاد نہیں‌رہے گا۔
جہانزیب بھائی نیچے دیئے گئے سکرین کی بورڈ پر اردو حروف تہجی درج ہے ۔ اس سے استفاد ہ حاصل کرسکتے ہو
 

زین

لائبریرین
چلتا رہا ہوں خواب کے صحر میں رات بھر
اب تک ہیں میرے پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جاننا تو بعد کی بات ہے، پہلے ان کا کچھ تعارف تو دیں۔
پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ہے ، پہلے نیسکام کے چیئر مین تھے اب پتہ نہیں‌ہے یا نہیں‌، مجھے علم نہیں‌
 

زین

لائبریرین
خیر ہے کبھی کبھی ہوجاتاہے ویسے نیند پوری نہیں اس لیے یہ غلطی سرزد ہوئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top