پر میں نے لکھ دیا تھا ب سے تو۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 18، 2008 #224 ٹھیک ہے میں تو جا رہی ہوں اب یہ کھیل تو سمجھ سے باہر جا رہا ہے ۔۔۔۔
مغزل محفلین نومبر 18، 2008 #225 تم سے تو شمشاد بھائی ہی نپٹیں گے ۔۔ بابا پ کے بعد ب ۔۔ کیا ہوگیا ہے ؟؟
محمداحمد لائبریرین نومبر 18، 2008 #228 چاہے کچھ بھی کہیں ہم نے انہیں شمشاد بھائی کے کھاتے میں ہی رکھا ہوا ہے۔
مغزل محفلین نومبر 18، 2008 #229 حنوط شدہ ممی کی صورت ہم بھی حاضر ہیں ۔۔ بس یہ 500 روپے والا ایرر جان نہیں چھوڑتا ۔۔ جانے کیوں ۔۔
ابن سعید خادم نومبر 18، 2008 #232 ڈر ڈر کے پیغام بھیجنا پڑتا ہے۔ جانے کب 500 کی نذر ہو جائے۔ کیر اب تو چلا گھر۔