ضروری نہیں سب آپ جیسے صابر ہوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2008 #64 عندلیب آپ کا غصہ بجا ہے لیکن میرے خیال میں انہوں نے وضاحت دے دی ہے اس لیے آپ بھی درگزر کر دیں۔
گرو جی محفلین نومبر 29، 2008 #69 لو جی یہاںبھی وہی چکر چل رہا ہے کیا ہوا جناب کس بات پر بحث چل رہی ہے
محمداحمد لائبریرین نومبر 29، 2008 #75 وہ کیا ہے نہ کہ اختلاف ہمیشہ دوریوں ہی کا باعث بنتے ہیں۔ اس لئے اختلاف انتہائی مجبوری میں ہی کرنا چاہیے۔
وہ کیا ہے نہ کہ اختلاف ہمیشہ دوریوں ہی کا باعث بنتے ہیں۔ اس لئے اختلاف انتہائی مجبوری میں ہی کرنا چاہیے۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 29، 2008 #77 یہ تو ہے ۔۔۔۔ ایک قطعہ یاد آگیا تری قربت کے لمحے پھول جیسے مگر پھولوں کی عمریں مختصر ہیں پڑے ہیں قربتوں میں فاصلے وہ کہ جو نزدیک تر تھے دور تر ہیں لیکن ضروری نہیں کہ دوری کی وجہ اختلافِ رائے ہی ہو۔
یہ تو ہے ۔۔۔۔ ایک قطعہ یاد آگیا تری قربت کے لمحے پھول جیسے مگر پھولوں کی عمریں مختصر ہیں پڑے ہیں قربتوں میں فاصلے وہ کہ جو نزدیک تر تھے دور تر ہیں لیکن ضروری نہیں کہ دوری کی وجہ اختلافِ رائے ہی ہو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2008 #78 یہ دور تو خاصی گرما گرمی میں اپنے اختتام کو پہنچا۔ اب اگلے دور میں کچھ ٹھنڈی میٹھی باتیں کریں۔