الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کوئی بات نہیں شام کا بھولا صبح تک واپس آ جائے تو یہ مانا جاتا ہے کہ کسی دوست کے گھر رہ گیا ہوگا۔
 

زین

لائبریرین
لالے دی جان!
ساتھ ساتھ اپنا کام بھی کرنا ہوتا ہے اس لیے کچھ دیر ہوجاتی ہے
 

الف عین

لائبریرین
’لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے:
باتوں کے بھوت لاتوں سے نہیں مانتے‘
میں بھی کنفیوز ہوں کہ کون سا صحیح ہے۔
 
نہیں‌بلکہ تاخیر ہو گئی چاچو۔

ارے ہاں تھوڑٰ دیر میں ترتیب دیکھ لیجئے گا چاچو مضامین کی۔ میں اس وقت وہی درست کر رہا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
ہاں تو میں اعلانیہ کا مضمون بناتا ہوں ابھی۔ یہاں کے علاوہ بھی اردو کی دوسری فورمس کے لئے۔ ٹھیک ہے نا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ناراض مت ہوں، یہ تو اس کھیل کا خاصہ ہے۔ ویسے اعجاز بھائی آپ کیسے ہیں وہاں پر، ظفری بھائی سے بات ہوئی کہ نہیں؟
 
واہ یعنی و جانے کس کے نذڑ ہو گیا۔

خیر چاچو اتنا دھیان رکھئے گا کہ تیرہویں شمارے کا ایڈریس وہ نہیں ہوگا جو ابھی ہے۔ بلکہ وہ ہوگا جو فی الحال بارہویں کا ہے۔ یعنی ڈیفالٹ صفحہ بن جائے گا۔ جبکہ بارہواں آرکائیو ہو جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top