الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پانی - ٹھنڈا اور سادہ، واہ کیا بات ہے۔ اور ویسے بھی غصے میں پانی پی لیا جائے تو غصہ رفع ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھنڈا ٹھار پانی، اس میں اگر تھوڑا روح افزا شامل کر لیں تو توانائی بھی آ جائے گی۔
 

سارہ خان

محفلین
حالانکہ آتی میں روز ہوں پھر بھی ملاقات نہیں ہو پاتی ۔۔ آج زیادہ دیر کے لئے آئی ہوں اس لئے ہو گئی شاید ۔۔

میں ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں اور بے بیاں ؟ انڈیا جانے کے پروگرام کا کیا ہوا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
خیریت سے ہی ہوں گی بے بیاں بھی۔ ویسے بہت دنوں سے عندلیب نے ان کے متعلق کچھ لکھا نہیں۔
 

مغزل

محفلین
ڈھونڈنے والو میں آگیا ۔۔۔۔۔۔
فراز کے اس شعر کے مصداق :
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں‌فراز کب تک ؟
جو تمھیں بھلا چکا ہے ، اسے تم بھی بھول جاؤ
 

عندلیب

محفلین
ذرا پھر سے ارشاد کیجئے مغل صاحب ۔۔
خوش آمدید ۔۔۔
آپ کی کمی ہم سب نے محسوس کی کیسے ہیں‌۔۔۔؟
کہاں گم ہو گئے تھے جناب محترم ۔۔۔۔؟
 

مغزل

محفلین
رہا میں کہاں ؟؟ کیا بتاؤں ۔۔ ؟

میں وہیں پر ہوں جہاں تھا پہلے
-----------------------
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں‌فراز کب تک ؟
جو تمھیں بھلا چکا ہے ، اسے تم بھی بھول جاؤ
-----------------------
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں‌فراز کب تک ؟
جو تمھیں بھلا چکا ہے ، اسے تم بھی بھول جاؤ
-----------------------
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں‌فراز کب تک ؟
جو تمھیں بھلا چکا ہے ، اسے تم بھی بھول جاؤ
-----------------------
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں‌فراز کب تک ؟
جو تمھیں بھلا چکا ہے ، اسے تم بھی بھول جاؤ
-----------------------
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں‌فراز کب تک ؟
جو تمھیں بھلا چکا ہے ، اسے تم بھی بھول جاؤ
-----------------------
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں‌فراز کب تک ؟
جو تمھیں بھلا چکا ہے ، اسے تم بھی بھول جاؤ
 

زین

لائبریرین
رہنے دیجئے مغل صاحب ناراض لگتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج تو یہ دھاگہ بڑی تیزی کے ساتھ آگے جارہا ہے ۔ چند ہی گھنٹوں‌میں دس صفحات مکمل ہوگئے
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد کی طرف سے خوش آمدید مغل صاحب۔
اگر زحمت نہ ہو تو ذ پ میں اپنا فون نمبر بتا دیں تا کہ آپ کی غیر حاضری کی صورت میں رابطہ کیا جا سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top